نیک و بد
’’نیک و بد‘‘ میں کلامِ خدا کے حقائق، معجزات، انبیاء کی حیاتِ مبارکہ اور اہم واقعات کو دلکش اور دلچسپ تصویری انداز میں پیش کیا گیا ہے….
مزید سہولت کے لیے، ہر باب کو آڈیو اور ویڈیو فارمیٹ میں بھی تیار کیا گیا ہے تاکہ ربِ باری تعالیٰ کی تعلیمات کو سیکھنا اور دوسروں تک پہنچانا اور بھی آسان ہو جائے۔ یہ تمام ویڈیوز یوٹیوب اور فیس بک پر بآسانی دستیاب ہیں۔
راہِ حق کی پہچان کے لئے کچھ اور کتابیں
ہماری فہرست میں ایسی کئی کتب شامل ہیں جو آپ کو راہِ حق کی پہچان میں مدد فراہم کریں گی۔ ان میں ربّ العالمین کے الٰہی منصوبے کو جامع اور بامعنی تفسیر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، تاکہ قاری نہ صرف ہر نکتے کو بہتر طور پر سمجھ سکے بلکہ اپنی زندگی میں اس پر عمل بھی کر سکے، اور حاصلِ کلام کو مؤثر انداز میں دوسروں تک پہنچا سکے۔
سونا چاندی
سونا چاندی کے عنوان سے شائع انجیلِ متی نئے عہدنامےکی پہلی کتاب ہے، جو حضرت متی رسول (جنہیں لاوی بھی کہا جاتا ہے) کی طرف منسوب ہے۔ حضر ت متی پیشے کے اعتبار سے محصولات جمع کرنے والے تھے…
زندگی کی اولین ترجیحات
زندگی کی اولین ترجیحات کے ٹائٹل سے شائع انجیلِ مرقس نئے عہدنامے کی دوسری کتاب ہے، جو حضرت مرقس (یوحنا مرقس) کی طرف منسوب ہے۔ مرقس رسول جناب ِ پطرس کے قریبی ساتھی اور…
الہی شفا
الہی شفاکے عنوان سے شائع ہونے والی انجیلِ لوقا نئے عہدنامے کی تیسری کتاب ہے، جو حضرت لوقا کی طرف منسوب ہے ۔ لوقا پیشے کے اعتبار سے ایک طبیب (ڈاکٹر) تھے اور پولس رسول کے قریبی ساتھی اور ہمسفر…
زندگی کا چشمہ
زندگی کا چشمہ کے عنوان سے انجیلِ یوحنا نئے عہدنامے کی چوتھی اور آخری انجیل ہے، جو یوحنا رسول کی طرف منسوب ہے۔ حضرت یوحنا وہ شاگرد تھے جنہیں خداوند یسوع المسیح ’’اپنا عزیز شاگرد‘‘ کہتے…
روشنی کا سفر
روشنی کا سفر کے عنوان سے شائع کتاب رسولوں کے اعمال نئے عہدنامے کی پانچویں کتاب ہے، جو حضرت لوقا نے اپنی انجیل کے تسلسل میں لکھی۔ اس کتاب میں خداوند یسوع المسیح کے آسمان پر اٹھائے جانے کے بعد…